Surprise Me!

اللہ میرے لیے کافی ہے | Surah At-Tawbah Ayat 129 | Tawakkul on Allah

2025-05-02 3 Dailymotion

اللہ میرے لیے کافی ہے | Surah At-Tawbah Ayat 129 | Tawakkul on Allah

سورة التوبة کی آیت 129 میں اللہ تعالیٰ ہمیں یہ عظیم سبق دیتے ہیں کہ اگر لوگ منہ موڑ لیں تو ہمیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ کہہ دیجئے:
"اللہ میرے لیے کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا، اور وہی عظیم عرش کا رب ہے۔"
یہ آیت ہمیں اللہ پر مکمل بھروسہ اور اعتماد کرنے کا پیغام دیتی ہے۔
آئیے اس ایمان افروز پیغام کو سمجھیں اور اپنی زندگی میں نافذ کریں۔

Follow me on Instagram
https://www.instagram.com/pyara_deen_e_islam786?igsh=MW5vcHIzNzl4c3lodw==

Buy Now on CodeCanyon